ٹریول ایڈوائزری بارش

22 تاریخ کو پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش/آندھی/گرج چمک کے ساتھ ژالہ باری متوقع ہے۔ 23 فروری۔ مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔ سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔