ٹریول ایڈوائزری برف باری مری
مری کے لیے ٹریول ایڈوائزری۔ 18 جنوری سے 20 جنوری تک ہلکی سے درمیانے درجے کی برفباری متوقع ہے، مری سیاحت کے لیے بند ہے، مری کے مسافروں سے گزارش ہے کہ سفری ہدایات پر عمل کریں۔