ٹرپیڈوائزر مری

مری اور گلیات میں 22 سے 24 جنوری تک شدید برف باری کا امکان ہے۔ روزانہ صبح 5 بجے سے شام 5 بجے تک صرف 8000 گاڑیوں کو مری میں داخلے کی اجازت ہے۔