مری سیاحوں کے لیے بند
مری اگلے اطلاع تک سیاحوں کے لیے بند ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری میں ایمرجنسی نافذ کر دی، تمام سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں اور مری اور ملحقہ علاقوں کا سفر کرنے سے گریز کریں۔