بین الاقوامی زائرین کے لئے رہنما خطوط / نکات
اگر آپ پاکستان کے وزیٹر ہیں، سیاحت، مطالعہ، کاروبار کرنے یا امیگریشن کے لیے آرہے ہیں تو عمل اور طریقہ کار کو آسانی سے نیویگیٹ کرنے کے لیے درکار معلومات حاصل کریں۔ پاکستان بین الاقوامی سیاحوں کی حمایت کرتا ہے اور غیر ملکی سیاحوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔